Nazneen Khan

Add To collaction

کہا چلی تھی

کہاں سے چلے تھے، کہاں آ گئے ہیں، محبت کے رستے، کہاں جا رہے ہیں۔ یہی زندگی کا حسیں راز ہے، کہ ہم لوگ پھر بھی، یہی چاہ رہے ہیں۔ یہ دنیا بھی کتنی عجیب و غریب ہے، یہاں لوگ دل کے، فریب کھا رہے ہیں۔ کبھی دوست بن کر، کبھی دشمن بن کر، یہ رشتے بھی ہم کو، بہت آزماتے رہے ہیں۔ کبھی ساتھ ہنسنا، کبھی ساتھ رونا، یہی تو محبت کے رنگ باٹ رہے ہیں۔ تو پھر بھی نہ چھوڑو، یہ خوابوں کا دامن، یہی خواب تو ہم کو، جینے کا راز بتا رہے ہیں۔

   6
1 Comments

Reena yadav

17-Jun-2024 10:50 PM

👍👍

Reply